میں گھر کہ ایک کونے میں جھولی پہلاہے کھڑا ہوں، میں نے بڑی مشکل سے اپنے آنسو روک رکھے ہیں کہ کوئی دیکھ نہ لے . لکین لاوا کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے
میں ڈھاڑیں مار مار کر رونا چاہتا ہوں لکین مدینہ دور بوہت دور ہے

I am speechless…
amazing display of sincere emotions..
may god bless you
thanks
MASHAHALLAH.
MY FIRST AND LAST DREAM THAT I AM IN ‘MADINA MUNAWARA’.